Dua on Dec 04, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أسأل الله 
أن تشرق أعينكم بهجة 
وأن تزهر قلوبكم فرحا 
وأن يصبح يومكم لطيفا و رائعا
اللهم 
إنا نسألك البركة والخير التي تثمر في أعمارنا 
و أعمالنا وأيامنا 

       آمـــــــــين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ 
 آپ (احباب) کے چہرے مسرت سے روشن ہوں ، 
آپ کے دل خوشی سے تابناک ہوں ، 
اور آپ کا دن لطافت (عمدگی) سے بھرپور اور شاندار ہو ۔
 
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے اس برکت اور خیر کی درخواست کرتے ہیں جو ہماری زندگیوں ، ہمارے اعمال اور ہمارے دنوں میں ثمر آور ہو۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔