Dua on Nov 04, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهمَّ 
أنت الوهاب والمعطي لمن دعاك،  يا من ترانا 
ولا نراك وتعطينا ولا نبلغ ثناك، 
إجعل كل أيامنا في حسن عبادتك وارزقنا من خير الدنيا ونعيم الآخرة.

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ سے جو بھی مانگتا ہے ، آپ ہی اس کو سب کچھ دینے اور عطا کرنے والے ہیں ،
اے وہ ذات
کہ آپ ہمیں دیکھتے ہیں اور ہم آپ کو نہیں دیکھ پاتے ، آپ ہمیں (سب کچھ) دیتے ہیں اور ہم (اس پر آپ کی شان کے مطابق) آپ کی تعریف کو نہیں پہنچ پاتے ، 
ہمارے سارے دنوں کو اپنی اچھی عبادت میں لگا دیجیے اور ہمیں دنیا کی بہترین (چیزیں) اور آخرت کی نعمتیں دے دیجیے ۔