Dua on Oct 04, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَسْأَلُ اللَّهَ عَزَّ وَ جَلَّ جَلَّتْ قُدْرَتُهٗ
أَنْ یُّفِیْضَ عَلَیْکُمْ مِنْ بُحُوْرِ الْخَیْرَاتِ وَ النِّعَمِ،
وَ أَنْ یَّکْفِیَکُمْ جَمِیْعَ الشّرُوْرِ وَ الْبَلَایَا مَا ظَھَرَ مِنْھَا وَ مَا بَطَنَ،
وَ أَنْ يَّغْرِقَ ذُنُوْبَكُمْ فِیْ بَحْرِ عَفْوِهٖ وَ کَرَمِهٖ،
وَ أَنْ يَّنْظُرَ فِیْکُمْ فِیْ الدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ بِعَیْنِ رَحْمَتِهٖ وَ مَحَبِّتِهٖ وَ عِنَایَتِهٖ،
وَ أَنْ يَّخْتِمَ لَکُمْ بِالسَّعَادَةِ الَّتِیْ خَتَمَ بِھَا لِأَوْلِیَائِهٖ

آمين يَا ربَّ العالَمين

Urdu

اللّٰہ عَزَّوَجَلْ سے ؛ جس کی قدرت بہت عظیم ہے، میں درخواست کرتا ہوں :
کہ وہ آپ (احباب) پر، بھلائیوں اور نعمتوں کے سمندر جاری کر دے،
کہ وہ آپ کو تمام شرور اور آزمائشوں سے کافی ہو جائے خواہ وہ ظاہر ہوں یا پوشیدہ،
کہ وہ آپ کے گناہوں کو اپنے عفو و کرم کے سمندر بُرد (غرق) کر دے،
کہ وہ دنیا و آخرت میں آپ کو اپنی رحمت، محبت اور عنایت کی نگاہ سے دیکھے
اور وہ آپ (کی قسمت) پر اسی سعادت کے ساتھ مہر ثبت کرے جس کے ساتھ اس نے اپنے دوستوں پر مہر لگائی تھی۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!