Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰھُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ اَلْسِّرَاجِ الْمُنِیْرِ، صَاحِبِ الْشَّفَاعَةِ الْکُبْریٰ، وَالْوَسِیْلَةِ الْعُظْمیٰ، مَنْ نَصَحَ الْاُمَّةَ وَجَاھَدَ فِی اللّٰهِ حَقَّ جِھَادِهٖ۔
اَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرْنَا فِیْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ رَعَاكُم٘
اے اللّٰہ!
(انسانی ہدایت کے لئے) روشن چراغ (قیامت کے دن اپنے امتیوں کے لیے) بڑی شفاعت اور عظیم وسیلہ کے مالک ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے جنہوں نے امت (انسانیت) کی خیرخواہی کی اور اللّٰہ کی راہ میں (اس کے دین کو) غالب کرنے کی اس طرح جدوجہد کی جس طرح جدوجہد کرنے کا حق ہے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے، ہمیں (قیامت کے دن) آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کی نگرانی کرے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size