Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
يا نور السماوات والأرض، يا أحد يا صمد
نسألك أن تهب لنا رزقا يعصمنا
ونورا يهدينا وسعادة تغمرنا
وعملا صالحا ينجينا
برحمتك يا أرحم الراحمين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
اے آسمانوں اور زمین کے نور !
اے یکتا ذات ! اے بےنیاز ذات !
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں یہ کہ آپ ہمیں دیجیے :
ایسا رزق جو ہمیں (گناہوں سے اور لوگوں کی احتیاج سے) بچائے ،
ایسی روشنی جو ہمیں سیدھا راستہ دکھائے ،
ایسی سعادت جو ہمیں ڈھانپ لے ،
ایسا نیک عمل جو ہمیں (عذاب جہنم) سے نجات دے۔
اے ارحم الراحمین ! اپنی رحمت کے سبب (ہم پر رحم فرمائیے)
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size