Dua on Oct 04, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

كل مافي الدنيا هباء.. إلا ذكر الله فهو بقاء..
وكل شيء سقم وبلاء إلا الحب في الله دواء..
وكل شغل الدنيا عناء وشقاء
إلا الشغل بطاعة الله راحة وهناء
فلكم مني خالص الدعاء
أن يهبكم الله صحة وسعادة وفيض هناء
ورضا بما قسمه رب الأرض والسماء..

Urdu

دنیا میں جو کچھ بھی ہے اس کی حیثیت گرد و غبار کی ہے مگر اللہ کا ذکر کہ وہ باقی رہنے والا ہے ۔۔ 
ہر چیز بیماری اور مصیبت ہے مگر اس کا علاج اللہ کی رضا کے لیے محبت ہے .. 
دنیا کی ہر مصروفیت تھکاوٹ اور مشقت اٹھانا ہے مگر اللہ کی فرمانبرداری میں مصروفیت راحت اور خوشی ہے .. 

پس آپ سب کے لیے میری پر خلوص دعا ہے کہ
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت ، سعادت ، اپنی رحمت کا فیض اور برکت عطا کرے .. 
آسمان وزمین کے رب کی تقسیم پر تسلیم و رضا دے ۔