Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
قال رسول الله ﷺ : أهل الجنة ثلاثة :
ذو سلطان موفق، ورجل رحيم رقيق القلب
بكل ذي قربى ومسلم
ورجل فقير عفيف متصدق.
حديث صحيح
اللهمّ
ارزقنا العفاف والغنى وأجرنا من خزي الدنيا وعذاب الآخرة
وارفع عنا الأذى والأسقام
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :
جنت میں جانے والے تین طرح کے لوگ ہیں ؛
1- صاحب توفیق (انصاف کرنے والا) حاکم وقت
2- ہر قرابت دار اور ہر مسلمان کے ساتھ رحم کرنے والا ، نرم دل شخص
3- پاک دامن (سوال سے بچنے والا) صدقہ کرنے والا (تنگدستی کے باوجود دوسروں پر خرچ کرنے کا جذبہ رکھنے والا) غریب شخص
حدیث مبارکہ (درجہ سند میں) صحیح ہے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں عفت (حرام کاموں سے بچاؤ) اور (قلبی ومعاشی وسائل والی) دولتمندی عطا کردیجیے ،
ہمیں دنیا کی رسوائی اور عذاب آخرت سے نجات دیجیے ،
اور ہم سے (ہر طرح کی) اذیت اور بیماریوں کو دور کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Dark or Black
Download Full SizeLight or Wood
Download Full Size