Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللَّهُمَّ
إِنَّانَسْئَلُكَ أَنْ تُنِیْرَ بَصَائِرَنَا وَ قُلُوْبَنَا، وَ تُیَسَّرَ أُمُوْرَنَا وَ تُفَرِّجَ ھُمُوْمَنَا وَ تَغْفِرَ لَنَا وَ لِوَالِدَیْنَا،
وَ اکْفِنَا شَرَّ الْفَقْرِ وَ الْفِتَنِ،
وَ أَدِمْ عِزَّةَ وَ اسْتِقْرَارَ أَوْطَانِنَا،
وَ انْصُرْنَا عَلیٰ مَنْ عَادَانَا وَ ظَلَمَنَا.
آمِين يَا ربَّ الْعَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں :
یہ کہ آپ ہماری بصیرتوں (عقلوں) اور دلوں کو روشن کر دیجیے،
ہمارے معاملات کو آسان کر دیجیے، ہماری پریشانیوں کو دور کر دیجیے، ہمیں اور ہمارے والدین کو بخش دیجیے،
ہمیں فقر و فاقہ اور فتنوں (آزمائشوں) سے کافی ہو جائیے،
ہمارے وطنوں (ملکوں) کی عزت (غلبہ و وقار) اور استقرار (آزادی و استحکام) کو ہمیشہ قائم رکھیے،
اور ان (عناصر) کے خلاف ہماری مدد کیجیے جنہوں نے ہمارے ساتھ دشمنی کی اور ہم پر ظلم کیا۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size