Dua on Aug 04, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰھُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ بِأَنَّكَ أَنْتَ اللّٰهُ الْأَحَدُ الْصَّمَدُ اَلَّذِی٘ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْوَلَمْ یَکُنْ لّْهٗ کُفُوًا أَحَدٌ 
أنْ تَنْظُرَ إِلَیْنَا فِیْ سَاعَتِنَا ھٰذِهٖ 
فَتَنْزِلُ عَلَیْنَا رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِكَ وَحَنَاناً مِّنْ لّْدُنْكَ تُغْنِنَا بِھَا عَنْ رَّحْمَةٍ وَّحَنَانٍ مِّنْ سِوَاكَ۔ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ !
بیشک ہم  اس (اعتراف) کے ساتھ کہ بیشک آپ ہی اللّٰہ ہیں جو ایک ہے، بے نیاز ہے، جس نے نہ کسی کو جنا نہ وہ کسی سے جنا گیا اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ، آپ سے درخواست کرتے ہیں
 کہ آپ ہماری طرف،  ہمارے اس وقت میں نظر کریں 
تاکہ ہم پر اپنی طرف سے رحمت اور اپنی جناب سے شفقت نازل فرمائیں جس کے ذریعہ آپ اپنے سوا کی رحمت اور شفقت سے بےنیاز کر دیں۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔