Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
وتطيب دقات القلوب بذكره
فتفيض شوقا دافئا وعميما
هو رحمة الرحمن أشرق بالهدى
صلوا عليه وسلموا تسليما
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
دل کی دھڑکنیں آپ ﷺ کے ذکر کے ساتھ خوشبو پاتی ہیں
تو وہ گرم جوش اور ہمہ گیر چاہت کے لحاظ سے امنڈ آتی ہیں۔
آپ ﷺ رحمان ذات کی رحمت ہیں جو (دین اسلام کی) ہدایت کے ساتھ جلوہ گر ہوئے
آپ ﷺ پر رحمتوں کے نزول کی دعا کیجئے اور سلام بھیجئے
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size