Dua on Jul 04, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللَّهُمَّ
إِنِّا نَسْأَلُكَ سَعَةَ الْصَّدْرِ وَ رَاحَةَ الْبَالِ
وَ اجْعَلْ لَّنَا فِیْ کُلِّ خُطْوَةٍ تَوْفِیْقٌ وَ فِیْ کُلِّ دُعَاءٍ اِسْتِجَابَةٌ

آمين يا ربَّ العالَمين

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے سینے کی کشادگی اور دل کی راحت کی درخواست کرتے ہیں،
آپ ہمارے لیے ہر قدم پر (نیک عمل کی) توفیق اور ہر دعا کی قبولیت طے کر دیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!