Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰھُمَّ
إِجْعَلْنَا مِنَ الَّذِیْنَ سَتَرْتَ عَلَیْھِمْ فِیْ الْدَّارَیْنِ
وَحَصَّنْتَ قُلُوْبَھُمْ بِطَھَارَةِالْصَّفَاءِ
وَزَیَّنْتَھَا بِالْفَھْمِ وَالْحَیَاءِ
وَأَزَلْتَ ھُمُوْمَھُمْ وَأَنَرْتَ طَرِیْقَھُمْ وَبَصِیْرَتَھُمْ
وَ حَفِظْتَھُمْ مِّنْ شَیَاطِیْنِ الْإِنْسِ وَالْجِنِّ۔ آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اےاللّٰہ !
ہمیں ان لوگوں (اجتماعیت) میں شامل کر دیجیے :
جن کے عیوب کی آپ نے دونوں جہانوں میں ستر پوشی کی،
جن کے دلوں کو آپ نے (قلبی) صفائی کی پاکیزگی کے ساتھ مضبوط بنا دیا،
جن کے دلوں کو آپ نے فہم (سوجھ بوجھ) اور حیا کے (خلق کے ) ساتھ آراستہ کر دیا،
جن کی پریشانیوں کو آپ نے دور کر دیا،
جن کے (عملی) راستے (پروگرام) کو اور (قلبی) بصیرت کو آپ نے روشن کر دیا،
اور انہیں انسانوں اور جنوں کے شیاطین (انسانیت دشمن عناصر کے حملوں) سے محفوظ کر دیا۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size