Dua on Jul 04, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم أرزقنا
قلوبا تتجلى بـخشيتك
ونعماً تدوم بفضلك،
وأرواحاً تهوىَ طاعتك،
ولساناً لا يمل ذكرك 
اللّهُمَّ فِي كُلّ يَوْم جَديد
زِدْتَهُ فِي حَياتنَا أن
ْ تَزيدنَا مَعَهُ إيمَاناً وَرِزْقاً
وَرضا وَتَوْفِيقا..

Urdu

اے اللہ ! ہمیں عطا فرما دیجیے :
ایسے دل ، جن میں آپ کی عظمت کی ھیبت نمایاں ہو،
ایسی نعمتیں ، جو آپ کے فضل سے  ہمیشہ ( ہمارے پاس ) رہیں ،
ایسی روحیں ، جو آپ کی فرمانبرداری چاہیں ،
اور ایسی زبان ، جو آپ کے ذکر سے نہ اکتائے ۔

اے اللہ ! ہر نئے دن میں ، جس کا آپ ہماری زندگی میں اضافہ کریں کہ اس کے ساتھ ہی:
آپ ہمیں ایمان ، رزق ، اپنی رضامندی اور توفیق سے مزید نواز دیجئے ۔۔