Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
قال عمر رضي اللة:
الرجال ثلاثة:
الكامل ودون الكامل ولا شيء
فالكامل:ذوالراي يستشير الناس فيأخذ أراء الرجال الي رأيه.
ودون الكامل:ذوالراي يستبد به ولا يسشير.
ولا شيء:من لا رأي له ولا يستشير.
(ازالة الخفا للامام شاه ولي الله الدهلوي ج ٤صفحة ١٩٤ ).
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ آدمی تین قسم کے ہیں۔
1.کامل
2.کامل سے کم مرتبہ
3.لاشیء (جو شمار کے قابل نا ہو)
کامل: وہ ہے جو اپنی رائے رکھتا ہو، لوگوں سے مشورہ کرئے پھر ان کی رائے لینے کے بعد اپنی رائے قائم کرئے۔
کامل سے کم مرتبہ: وہ ہے جو صاحب رائے ہو اور اپنی رائے پر جم جائے۔ اور کسی سے مشورہ نہ کرئے۔
لا شیء وہ ہے جس کی اپنی کوئی رائے نہ ہو اور کسی سے مشورہ بھی نہ کرئے۔
(ازالة الخفا للامام شاه ولي الله الدهلوي ج ٤صفحة ١٩٤ ).