Dua on Jun 04, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اللَّهُمَّ 
  لَكَ الْحَمْدُ كَالَّذِي نَقُولُ، وَخَيْرًا مِمَّا نَقُوْلُ 
 اللَّهُمَّ 
 لَكَ صَلاَتنَا وَنُسُكُنَا، وَمَحْيَانَا، ومَمَاتُنا، وإِليْكَ مَآلُنا 
 اللَّهُمَّ 
  إِنِّا نعُوذُ بِكَ مِن عَذَابِ القَبرِ، وَ وَسْوَسَةِ الصَّدرِ، وشَتَاتِ الأَمْرِ 
   
 آمين يا ربَّ العالَمين 


Urdu

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہی کے لیے ہر وہ تعریف ہے جس طرح ہم کہیں اور اس سے بھی بہتر جو ہم کہیں، 
 اے اللّٰہ! 
 آپ ہی کے لیے ہماری نمازیں، ہماری قربانیاں، ہماری زندگی اور ہماری موت ہے، اور آپ ہی کی طرف ہماری واپسی ہے، 
 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم قبر کے عذاب سے، سینہ کے وسوسہ (پریشان خیالی) سے اور (کسی بھی) معاملہ کی پراگندگی سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!