Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
وكلناك أمرنا واستودعناك همومنا فبشرنا
بما يفتح مداخل السعادة في قلوبنا
اللهم
يافارج الغم اجعل لنا من أمرنا فرجاً ومخرجاً ياسامع كل شكوى ويا كاشف كل كرب ونصب.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہم نے اپنے کام آپ کے سپرد کر دئیے اور ہم نے اپنی پریشانیاں آپ کو سونپ دی ہیں پس آپ ہمیں اس چیز کی خوشخبری دے دیجیے جو کامیابی کے دریچے ہمارے دلوں میں کھول دے ،
اے اللّٰہ !
اے غم دور کرنے والے !
ہمارے لیے ہمارے (مشکل) معاملے میں کشادگی اور نکلنے کا راستہ مقرر کر دیجیے ،
اے ہر شکوہ کو سننے والے اور تمام مصیبتوں اور دھوکہ دہی (کی تدبیروں) کو دور کرنے والے !
(ہمیں تمام مصائب سے نجات دے دیجیے)
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size