Dua on Jun 04, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهمَّ 
اجعل بيوتنا بيوت رحمة وبركة وتقوى و إيمان 
وانزع عن بيوتنا وساوس الشيطان
 اللهمَّ 
بارك لنا في طعامنا وشرابنا وملبسنا 
 وارفع عنا الغلاء والجهل 
  اللهم
بارك في أرزاقنا و أوقاتنا 
وأبعد عنا عيون الحاسدين وقلوب الحاقدين 
وبارك لنا في اهلينا وأولادنا  
 وإجعلنا منعمين في خيرك. 

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمارے گھروں کو رحمت ، برکت ، پرہیزگاری اور ایمان والے بنا دیجیے ، 
ہمارے گھروں سے شیطانی وسوسے دور فرما دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے ، کھانے ، پینے اور لباس میں برکت دے دیجیے ، 
ہم سے مہنگائی اور جہالت (بےشعوری) کو اٹھا دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
ہمارے وسائل رزق اور ہمارے اوقات میں برکت دے دیجیے ، 
ہم سے حاسدوں کی آنکھوں اور کینہ پرور دلوں کو ہم سے دور فرما دیجیے ، 
ہمارے لیے ، ہمارے اہل خانہ اور اور اولاد میں میں برکت دے دیجیے ، 
اور ہمیں آپ اپنی (عطا کردہ) بھلائی میں آسودہ حال رکھئیے ۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے