Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْْلّٰهُمَّ
اِجْعَلِ الْجَنَّةَ دَارَنَا، وَ عَنِ الْنَّارِ أَبْعِدْنَا، وَ مِنْ رِّزْقِكَ الْحَلَالِ اُرْزُقْنَا، وَ مِنَ اْلْعَافِیَةِ زِدْنَا، وَ بِمَغْفِرَتِكَ وَ رَحْمَتِكَ اِشْمَلْنَا،
یَا سَامِعَ الْدُّعَاءِ یَا وَاسِعَ الْعَطَاءِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
حَفِظَکُمُ اللّٰهُ وَ أَحْیَاکُمْ حَیَاةً طَیِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ جنت کو ہمارا گھر بنا دیجیے،
(جہنم کی) آگ سے ہمیں دور کر دیجیے،
اپنے حلال وسائلِ رزق ہمیں عطا کر دیجیے،
عافیت کو ہمارے لیے زیادہ کر دیجیے،
اپنی بخشش اور رحمت میں ہمیں شامل کر دیجیے۔
اے دعا کے سننے والے ! اے وسیع نوازش والے ! (ہماری بھی دعا سن لیجیے اور ہمیں بھی نواز دیجیے)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size