Dua on May 04, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
أنعم علينا بالصحة والعافية
و ارزقنا حسن الخلق
اللهم
جنبنا الحرام و ارزقنا التقى والغنى
والعفاف والعغة والتعفف
يا أكرم الأكرمين

          آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
ہم پر صحت اور عافیت کے ساتھ انعام فرما دیجیے ، 
اور ہمیں اچھے اخلاق دے دیجیے۔ 

اے اللّٰہ!
ہمیں حرام (رزق اور حرام کاموں) سے بچا لیجئے ، 
ہمیں پرہیزگاری ، (دل کی) دولتمندی ، ناپسندیدہ کاموں سے بچاؤ ، پاکدامنی اور (دوسروں سے) مانگنے سے تحفظ عطا کر دیجیے۔ 

اے مہربانوں میں سے سب سے زیادہ مہربان ذات ! 
(ہم پر نظر کرم فرما دیجیے)

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔