Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
قضى الله حوائجكم واجاب دعواتكم ورفع قدركم وأعلى ذكركم في السماوات والأرض
أسأل الله ان يذهب عنكم ماأهمكم وما أشغلكم وما أتعبكم وأن يجعلكم دوماً في راحةٍ وعافية وأن يصب عليكم الرزق صبا صبا وان يبارك لكم في نياتكم وذرياتكم ويصلح لكم شأنكم كله وان يغفر لكم ووالديكم
وللمسلمين والمسلمات والمؤمنين والمؤمنات الاحياء منهم والاموات
اللهم
اجعلنا من عتقائك من النار ووفقنا لقيام ليلة القدر
آمـــــــــين يارب العالمين
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی ضروریات کو پورا کرے، آپ کی دعاؤں کو قبول کرے، آپ کے مرتبے کو اونچا کرے، آپ کے تذکرے کو آسمانوں اور زمین میں بلند کرے،
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ وہ ان (چیزوں) کو آپ سے دور کرے جنہوں نے آپ کو پریشان کیا ہوا ہے ،جنہوں نے آپ کو (جسمانی اور ذہنی طور پر) مشغول کیا ہوا ہے اور جنہوں نے آپ کو تھکا رکھا ہے،
آپ کو ہمیشہ راحت اور عافیت میں رکھے،
آپ پر وسائل رزق کو بارش کی طرح اوپر سے بار بار اتارے،
آپ کی نیتوں اور آپ کی اولادوں میں آپ کو برکت دے،
آپ کی ساری حالت کو آپ کے لیے سنوارے،
یہ کہ وہ آپ کے، آپ کے والدین کے، مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کے، مومن مردوں اور مومن عورتوں کے، ان میں سے زندہ اور فوت شدگان کے گناہوں کو بخش دے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں جہنم کی آگ سے اپنے آزاد کردہ بندوں میں شامل کر دیجیے اور ہمیں لیلۃالقدر تک پہنچا دیجیے (عطا کردیجیے)
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size