Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
يا كريما في عطاياك
أمددنا بوافر جودك
واجعل لنا مع نسمات هذا الصباح
رزقا وسعادة وعافية
وأكرمنا واعتق رقابنا ورقاب أهلنا من النار .
اللهم
ارزقنا الخشوع في القيام والصيام
وقراءة القرآن الكريم
واشغل أوقاتنا في رمضان في طاعتك وعبادتك .
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اپنی نوازشوں میں مہربان ذات !
اپنی بھرپور سخاوت کے ساتھ ہماری مدد فرمائیے ،
ہمارے لیے اس صبح کے خوشبودار جھونکوں کے ساتھ رزق ، سعادت اور عافیت مقرر فرما دیجیے ،
ہماری عزت افزائی کیجیے ،
اور ہماری گردنیں اور ہمارے اہل خانہ کی گردنیں (جہنم کی) آگ سے آزاد کر دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں قیام (تراویح) ، روزے اور قرآن کریم کی تلاوت میں خشوع (توجہ اور یکسوئی) کی کیفیت دے دیجیے ،
رمضان المبارک کے دوران ہمارے اوقات کو اپنی فرمانبرداری اور عبادت میں مصروف کر دیجیے ،
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size