Dua on Feb 04, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلًّهُمَّ
مَعَ نَسَمَاتِ الْصَّبَاحِ
أَسْأَلُ الْلّٰهَ أَنْ یَّرْزُقَکُمْ فَرْحَةً وَّ سَعَادَةً تُضِیْئُ قُلُوْبَکُمْ کَمَا أَضَاءَ الْقَمَرُ الْسَّمَاءَ
اَلْلًّهُمَّ اجْعَلْ تَوَاصُلَنَا بِرّاً، وَ کَلَامَنَا ذِکْراً، وَ مَحَبَّتَنَا فِیْ الْلّٰهِ طُوْلَ الْعُمُرِ.

آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

اے اللّٰہ!
صبح کے خوشبودار سانسوں کے ساتھ،
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں :
کہ وہ آپ (احباب) کو ایسی خوشی اور کامیابی دے جو آپ کے دلوں کو اس طرح روشن کردے جس طرح کہ چاند نے آسمان کو روشن کیا ہوا ہے۔
اے اللّٰہ!
ہمارے باہم تعلق کو نیکی، ہمارے کلام کو ذکر اور اللّٰہ کی خاطر ہماری محبت کو عمر بھر کے لئے، طے کردیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے مالک!
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔