Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
الإنسان النقي
لا يصدر عنه الا الضياء والصفاء
وهذه علامات الخيّرين أمثالكم
رفع الله قدركم
وبارك الله في عملكم
وأسعد الله قلوبكم النقية
وبارك الله في يومكم
وأعطاكم الله ما تحبون
وكفاكم شر ما تكرهون..
*خالص انسان*
وہ ہے جس سے صرف ہدایت کی روشنی اور معاملات کی صفائی ہی نمودار ہوتی ہے اور
یہ آپ جیسے بہترین لوگوں کی علامات ہیں ۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کا مقام و مرتبہ بلند کرے ،
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے عمل میں برکت دے ،
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے صاف دلوں کو سعادت مند بنائے ،
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے وقت میں برکت دے ،
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو وہ عطا کرے جسے آپ پسند کرتے ہیں اور
آپ جسے ناپسند سمجھتے ہیں ، اس کے شر سے آپ کی حفاظت کرے ۔