Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْ صَبَاحَنَا ھٰذَا نَازِلاً عَلَیْنَا بِضِیَاءِ الْھُدیٰ وَبِالْسَّلَامَةِ فِی الدِّیْنِ وَالدُّنْیَا، ومَسَائَنَا جُنَّةً مِّنْ کَیْدِ الْعَدیٰ وَوِقَایَةً مِنْ مَرْدِیَّاتِ الْھَویٰ
إِنَّكَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٗ وَبِالْمُؤْمِنِیْنَ رَؤٗفٌ رَّحِیْمٌ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہماری اس صبح کو ہم پر ہدایت کی روشنی اور دین اور دنیا میں سلامتی کو اترنے والا ،
اور ہماری شام کو دشمنی کی چالوں سے ڈھال اور خواہشات کی آفات سے بچانے والی بنا دیجیے۔
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں اور ایمان والوں پر نہایت شفیق مہربان ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
*اللّٰہ تعالیٰ* آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size