Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهــــــم
إنا نسألك اللطف فيما قضيت
والعون على ما أمضيت
ونستغفرك من كل قول يعقبه الندم
أو فعل تزل به القدم فأنت الثقة
لمن توكل عليك
والعصمة لمن فوض أمره إليك
أسأل الله ان يرفع عنكم كل شكوى ويكشف عنكم كل بلوى
ويتقبل منكم كل نجوى ويلبسكم لباس التقوى ويجعل الجنة لكم مأوى
ا ے الــلّٰـــــــــــــه !
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں ،
ان امور میں شفقت کی ، جو آپ نے (ہمارے لیے) فیصلہ کئے ہیں اور ان امور پر مدد کی ، جو آپ نے (ہمارے لیے) نافذ کئے ہیں ۔
ہم آپ سے بخشش چاہتے ہیں ہر اس بات سے جس کے پیچھے ندامت کا سامنا ہو اور ہر اس فعل سے جس کے سبب (صراط مستقیم سے) قدم پھسل جائے ۔
پس آپ ہی ان کے لیے اعتماد کا مرکز ہیں ، جنہوں نے آپ پر بھروسہ کیا اور ان کے لئے بچاؤ (کا ذریعہ) ہیں جنہوں نے اپنا معاملہ آپ کے سپرد کیا ۔
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ (احباب) سے ہر شکایت کو دور کرے ،
آپ سے ہر مصیبت کو ٹال دے ،
آپ کی طرف سے ہر مناجات (اللّٰہ کے ساتھ سرگوشی کی دعا) کو قبول کرے ،
آپ کو تقوی (باطنی پاکیزگی اور انصاف پسندی) کا لباس پہنائے ،
اور جنت کو آپ کا ٹھکانہ بنائے
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size