Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
انا نسألك راحة المتقين
وسعادة المؤمنين ودعاء الصالحين
وأجر الصابرين
وأن تغفر لنا ولوالدينا
ولجميع المسلمين والمسلمات.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ، پرہیزگار لوگوں کی راحت ، ایمان والوں کی سعادت ، نیک لوگوں کی دعا اور صبرو استقامت والوں کے ثواب کی گذارش کرتے ہیں ،
یہ کہ آپ ہمیں ، ہمارے والدین اور تمام مسلمان مردوں اور عورتوں کو بخش دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size