Dua on Nov 03, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

  اَللَّهُمَّ 

 أَعْطِنَا ثَوَابَ الْأَوَّابِينَ وَ أَجْزِنَا جَزَاءَ الْمُحْسِنِينَ، 
 وَ احْشُرْنَا مَعَ الْمُتَّقِينَ وَ أَدْخِلْنَا بِرَحْمَتِكَ فِي عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ، 
 اَللَّهُمَّ 
 لَا تُضِلَّ بِنَا فِي حَالٍ مِنْ أَحْوَالِنَا وَ اسْتَعْمِلْنَا فِيمَا تَرْضَى بِهِ عَنَّا 
 وَ اجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ وَلِيًّا وَ اجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ نَصِيرًا۔ 
 
 آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ 


Urdu

 اے اللہ! 
 ہمیں اپنی طرف بار بار رجوع کرنے والوں کا ثواب عطا فرمائیے اور ہمیں وہ بدلہ دیجیے جو آپ نیکوکاروں کو دیتے ہیں، 
 ہمارا حشر پرہیزگاروں کے ساتھ کر دیجیے اور ہمیں اپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں داخل کر دیجیے۔ 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں کسی بھی حال میں گمراہی کا ذریعہ نہ بننے دیجئے اور ہمیں ایسے کاموں کی مصروفیت دیجیے جن سے آپ ہم سے راضی ہوتے ہیں (یعنی ہم سے وہ کام لیجیے جن سے آپ ہم سے راضی ہوں)، 
 اور اپنی جانب سے ہمارے لیے کارساز مقرر کردیجیے اور اپنی جانب سے ہمارے لیے مددگار بنا دیجیے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے! ​

English