Dua on Nov 03, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic


‏قَالَ تَعَالىٰ :‏ 
(يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَن يَشَاءُ  
وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ)

‏أَسْأَلُ اللُٰهَ أَنْ يَّخْتَصَّكُمْ وَ وَالِدَيْكُمْ وَأَهْلَكُمْ وُ ذُرِّيَّتَكُمْ وَ مَنْ تُحِبُّوْنَ بِرَحْمَتِهٖ، 
وَ أَنْ يَّجْعَلَ لَكُمّ مِّنْ كُلِّ هَمٍّ فَرْجًا، وَ مِنْ كُلِّ ضِيْقٍ مَخْرَجًا، 
َوَ مِنْ كُلِّ بَلَاءٍ عَافِيَةً، 
وَ أَنْ يَّرْزُقَكُمْ مِّنْ حَيْثُ لَا تَحْتَسِبُوْنَ.

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا : 
(وہ اپنی رحمت کے ساتھ خاص کرتا ہے جسے چاہتا ہے، اور اللّٰہ تعالیٰ بڑے فضل والا ہے۔ آلِ عمران؛ 74) 

اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ 
وہ آپ (احباب) کو، آپ کے والدین کو، آپ کے اہل خانہ کو، آپ کی اولاد کو اور جن سے آپ محبت کرتے ہیں، اپنی رحمت کے ساتھ خاص کرے، 
یہ کہ وہ آپ کو ہر پریشانی سے کشادگی، ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ اور ہر آزمائش سے عافیت دے، 
اور آپ کو ان جگہوں سے رزق دے جہاں سے آپ گمان نہ رکھتے ہوں۔