Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
صلى عليك الله يا خير الورى
تعداد حبات الرمل وأكثرا
ياخير مبعوث بخير رسالة
للناس ياخير الأنام و أطهرا
صلى الله عليه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته و أوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے مخلوق خدا میں سے سب سے بہترین ہستی ، اللّٰہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے ،
ریت کے ذروں کی تعداد میں بلکہ اس سے بھی زیادہ
اے انسانوں کو اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچانے کے لئے بھیجی ہوئی بہترین ہستی
اے خلق خدا میں سے بہترین اور سب سے زیادہ پاکیزہ ہستی
صلی اللّٰه علیه وسلم
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size