Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم أنت الرحيم الذي فاض على الوجود إحسانك..
وأنت الغفور الذي شمل كل شيء غفرانك.
وأنت الغني الذي فاض على العباد جودك وكرمك.
وأنت النور الذي أضاء الكون بنور وجهك وعظمتك .
اللهم افتح لي ولأحبابي مغاليق الأبواب،
وهيّئ لنا خير الأسباب، واجعلنا من أهل التقوى والإيمان..
اے اللّٰہ!
آپ کی ذاتِ مہربان ہے کہ تمام موجودات کو اپنے احسان سے مالامال کردیا۔۔۔
آپ کی ذاتِ بہت زیادہ بخشنے والی ہے کہ آپ کی بخشش ہر چیز کو شامل ہے ۔۔
آپ کی ذاتِ غنی ہے کہ آپ کی سخاوت اور آپ کی نوازش اپنے بندوں پر بیش بہا ہے ۔۔
آپ کی ذاتِ روشن ہے کہ اپنی وجاہت کی روشنی اور اپنی عظمت سے اس کائنات کو روشن کر دیا ۔۔
اے اللّٰہ!
میرے لیے اور میرے احباب کے لیے (اپنی رحمت کے) دروازوں کے تالے کھول دیجئے ،
ہمیں (وسائل رزق) کے بہترین ذرائع مہیا کر دیجیے ،
اور ہمیں اہل تقویٰ اور اہل ایمان میں شامل کر دیجیے ۔۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size