Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم طهِّر قلوبنا ..
واستر عيوبنا ..
واغفر ذنوبنا ..
واشرح صدورنا ..
ويسر أمورنا ..
واحفظ أحبّتنا ..
واشف ِمرضانا ..
وارحم موتانا ..
وعافي مبتلانا ..
وأختم بالباقيات الصالحات آجالنا
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو پاک کر دیجئے ۔۔
ہمارے عیبوں کو چھپا دیجئے ۔۔
ہمارے گناہوں کو بخش دیجئے ۔۔
(قبول حق کے لئے) ہمارے سینے کھول دیجئے ۔۔
ہمارے کام آسان کر دیجئے ۔۔
ہمارے احباب کی حفاظت کیجئے ۔۔
ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجئے ۔۔
ہمارے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے ۔۔
ہمارے آزمائش میں مبتلا (دوستوں) کو عافیت دے دیجئے ۔۔
اور ہماری زندگیوں کی مدت کو (بہتر نتائج کے حوالہ سے) باقی رہنے والے اعمال صالحہ پر اختتام کیجئے ۔