Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أسأل الرحمن
خالق الانسان منزل القرآن
الذي يـــراكم ويعلم سركم ونــجواكم
أن يجعل السعاده والصحه لا تفارق أعـــينكم وأبدانكم
وأن يجعل أحسن أعمالكم خواتيمها
وأن يحشرنا واياكم مع خير البشر
في الفردوس الأعلى
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
انسان کو پیدا کرنے والے ، قرآن نازل کرنے والے اس رحمان (بیحد مہربان ) سے میں درخواست کرتا ہوں ، جو آپ سب کو دیکھتا ہے ، آپ کے پوشیدہ اور آپ کی سرگوشیوں کو جانتا ہے ، کہ
وہ آپ (احباب) کو آپ کی آنکھوں اور جسموں سے جدا نہ ہونے والی سعادت اور صحت دے ،
اور ہمیں اور آپ کو سب سے بہترین انسان (حضرت محمد ﷺ) کے ساتھ بلند ترین (جنت) الفردوس میں یکجا کر دے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size