Dua on Sep 03, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْْلّٰهُمَّ 
 إِنَّا نَسْئَلُكَ الْعَفْوَ وَ الْعَافِیَةَ فِی الْدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ، 
 اَلْْلّٰهُمَّ 
 إِنَّا نَسْئَلُكَ الْھُدیٰ وَالْتُّقیٰ وَ الْعَفَافَ وَ الْغِنیٰ. 
 اَلْْلّٰهُمَّ 
 صَلِّ وَ سَلِّمْ وَ بَارِك عَلیٰ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ (ﷺ) وَ عَلیٰ آلِهٖ وَ صَحْبِهٖ أَجْمَعِیْنَ 
 
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 


Urdu

  اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے درگذر کرنے کی اور دنیا اور آخرت میں عافیت کی درخواست کرتے ہیں، 
 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے ھدایت، پرہیز گاری، پاک دامنی اور (دل کے) غنا (یعنی غیر اللہ سے دل کے بے نیاز ہونے) کی درخواست کرتے ہیں۔ 
 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمارے نبی حضرت محمّد ﷺ پر، آپ کی آل اور آپ کے تمام صَحابہ کِرام رضی اللہ عنہم پر، اپنی رحمتیں نازل فرمائیے، سلامتی دیجیے اور برکت عطا کیجیے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!​