Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
ارض عن كل من أرضانا فيك
وأحب كل من أحبنا فيك
وصل بعطفك كل من وصلنا فيك
وارحم برحمتك الواسعة كل من رحمنا فيك
وانصر بعزتك كل من نصرنا فيك
و احفظ بحفظك كل من حفظ قلوبنا فيك
وارع فؤاد من راعى عرضنا فيك
وأكرم بواسع إنعامك كل من أكرمنا فيك
وتوفنا وأنت راض عنا
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہر اس شخص/ گھرانے سے راضی ہو جائیے جس نے ہمیں آپ کی (خوشنودی) میں راضی کیا ،
آپ ہر اس شخص/ گھرانے سے محبت کیجیے جس نے ہمارے ساتھ آپ کی رضا میں محبت کی ،
آپ ہر اس شخص سے اپنی شفقت کے ساتھ ملیے جس نے ہم سے آپ کی رضا میں تعلق رکھا،
آپ ہر اس شخص/گھرانے سے اپنی وسیع رحمت کے ساتھ مہربانی کیجیے جس نے آپ کی رضا میں ہم پر مہربانی کی ،
اپنے غلبہ کے ساتھ ہر اس شخص/ گھرانے کی مدد کیجیے جس نے آپ کی رضا میں ہماری مدد کی ،
آپ اپنے حفاظتی نظام کے ساتھ ہر اس شخص/ گھرانے کی حفاظت کیجیے جس نے آپ کی رضا میں ہماری دل (شکنی سے) حفاظت کی .
آپ ہر اس شخص کے دل کی نگرانی کیجیے جس نے آپ کی رضا میں ہماری عرض (احترام) کا خیال رکھا ،
آپ اپنے وسیع انعام کے ساتھ ہر اس شخص/ گھرانے کو عزت دیجیے جس نے آپ کی رضا میں ہمیں عزت دی ،
اور آپ ہمیں دنیا سے اس حالت میں لیجائیے کہ آپ ہم سے راضی ہوں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size