Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم ان هذا الوباء طال أمده
واشتدّ بلاؤه فبقدرتك ورحمتك وقوتك ارفعه عنا حتى نمشي في مناكب الأرض آمنين مُطمئنّين وان كنّا مُقصرين فاعفُ واصفح عنا يا رحمن
يا رحيم
اللهم حرمه على اجسادنا
و اجساد والدينا واحبابنا
و اشفِ و عافِ من ابتُلي به.
اے اللہ !
بیشک اس وبا ( کرونا ) کو کافی وقت گذر گیا اور اس کی مصیبت بڑھ گئی
پس آپ اپنی قدرت ، رحمت اور طاقت سے اسے ہم سے ہٹا دیجیے تاکہ ہم زمین کے اطراف میں امن و امان اور اطمینان کے ساتھ چلیں پھریں
اے رحمان و رحیم ذات ! ہمیں معاف فرما دیجیے اور ہم سے درگزر فرمائیے ۔
اے اللہ ! اس وبا کو ہمارے جسموں پر ، ہمارے والدین اور احباب کے جسموں پر حرام فرما دیجیے ،
اس اپنے بندے کو شفا اور عافیت دے دیجیے جو اس میں مبتلا ہے ۔