Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
ارزقنا في هذا اليوم السعة والتيسير وحسن التدبير
اللهم
أخرجنا من كل هم وحزن إلى نور الفرج ورؤية جمال تدبيرك
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اس دن میں (ہر طرح کی) وسعت ، آسانی اور عمدہ تدبیر عطا کردیجیے ،
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ہر پریشانی اور غم سے (ہر سطح پر) کشادگی کے نور (روشنی) اور اپنی خوبصورت تدبیر کو دیکھنے (اس کے عملی ظہور کے مشاہدہ) کی طرف نکال لائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size