Dua on Jul 03, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
َّ ياواجب الوجوب ياواهب الخير والجود 
أفض علينا أنوار رحمتك 
ويسر لنا الوصول الى كمال معرفتك 
وارزقنا صحبة أوليائك 
سبحانك لاعلم لنا  إلا ما علمتنا
 ولامعرفة لنا إلا ما ألهمتنا 
انك أنت العليم الحكيم .

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 
 

Urdu

دعاء ؛ حضرت مرشد دامت برکاتہم العالیہ

اے اللّٰہ!
اے واجب الوجود ذات ! اے بھلائی اور سخاوت عطا کرنے والے ! 
آپ اپنی رحمت کے انوار کا ہم پر فیضان کیجیے ، 
اپنی پہچان کے کمال تک پہنچنا ہمارے لیے آسان فرما دیجیے ، 
اپنے اولیاء کرام کی صحبت نصیب کر دیجیے ، 
آپ کی ذاتِ پاک ہے ، ہمیں کچھ معلوم نہیں سوائے اس کے جو آپ نے ہمیں سکھادیا ہے اور ہمیں کسی بات کی کوئی معرفت (پہچان) نہیں سوائے اس کے جو آپ نے ہمیں الھام کردیا (ہمارے دل میں ڈال دیا) ہے ، بیشک آپ (ہربات) جاننے والے ہیں حکمت والے ہیں۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔