Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أسأل الله العظيم أن يسوق إليكم من رزقه وفضله مايغنيكم ،
 وينزل عليكم من بركاته مايكفيكم ،
 ويدفع عنكم من نقمه مايؤذيكم ،
 ويرزقكم من عافيته مايشفيكم ،
 ويبارك لكم في اهلكم واحبابكم وذويكم والمسلمين أجمعين. 
عظمت والے اللّٰہ تعالیٰ سے سوال کرتا ہوں  کہ وہ :
  اپنے رزق اور فضل و عنایت میں سے وہ سب کچھ ، آپ (تمام احباب) تک پہنچائے ، جو آپ کو دوسروں سے بے نیاز کردے ، 
  اپنی برکتوں میں سے  وہ سب کچھ ، آپ پر نازل فرمائے ، جو آپ کے لیے کافی ہو جائے ، 
  اپنی ناراضگیوں میں سے وہ سب کچھ ،  آپ سے دور رکھے ، جو آپ کے لیے اذیت کا باعث ہوں ، 
  اپنی عافیت میں سے وہ سب کچھ ، آپ کو دے ، جو آپ کو شفا یاب کر دے ، 
 اور آپ کو اپنے اہل خانہ ، اپنے احباب ، اپنے رشتہ داروں اور تمام مسلمانوں میں برکت (ترقی) دے۔