Dua on Jun 03, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلّٰهُمَّ 
 لَا تَحْرِمْنَا مِنْ سَعَةِ حُرَمِكَ وَ کَمَالِ نِعَمَتِكَ وَ شُمُوْلِ عَافِیَتِكِ وَ جَزِیْلِ عَطَائِكَ وَ جُوْدِ عَفْوِكَ. 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 

Urdu

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمیں اپنی جائے پناہ و حفاظت کی وسعت سے، اپنی نعمت کے کامل ہونے سے، اپنی عافیت کے عام ہونے سے، اپنی نوازش کی فراوانی سے اور اپنے درگذر کی  سخاوت سے محروم نہ فرمائیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!