Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْكَ لَهٗ لَهٗ الْمُلْكُ وَلَهٗ الَْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرُٗ
اَلْلَّهُمَّ
کُلُّ فَرْحٍ بِغَیْرِكَ زَائِلُٗ،
وَکُلُّ شُغْلٍ بِسِوَاكَ بَاْطِلُٗ،
وَالْسُّرُوْرُ بِكَ ھُوَ الْسُّرُوْرُ،
وَالْسُّرُوْرُ بِغَیْرِكَ ھُوَ الْزُّوْرُ وَالْغُرُوْرُ۔
نَسْأَلُكَ أَنْ تَرْضٰی عَنَّا فِیْ الْدُّنَیَا وَالْآخِرَةِ
وَاخْتِمْ لَنَا وَثَبِّتْنَا عَلَی الْإِ یْمَانِ
وَوَفِّقْنَا لِفِعْلِ الْخَیْرَاتِ وَتَرْكِ الْمُنْکَرَاتِ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود (حاکم) نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے، اسی کے لیے تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے،
اے اللّٰہ !
آپ کے بغیر (حاصل ہونے والی) ہر خوشی ختم ہونے والی ہے،
آپ کے (رضا کے کاموں کے) سوا ہر مصروفیت بیکار ہے،
آپ کے ذریعہ (حاصل ہونے والی) ہر خوشی ہی (حقیقی) خوشی ہے اور آپ کے بغیر (حاصل ہونے والی) ہر خوشی جھوٹ اور دھوکہ ہے۔
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ ہم سے دنیا اور آخرت میں راضی ہو جائیے،
ہماری زندگی کا خاتمہ خیر (کے نظریہ) پر کیجیے،
ہمیں ایمان پر ثابت قدم رکھئے،
ہمیں بھلائیوں کے کرنے کی اور برائیوں کے چھوڑنے کی توفیق دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size