Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
صل وسلم على سيدنا محمدﷺ
صلاة وسلاما تليق بجلاله عندك
وعلى آله وصحبه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته و أوردنا حوضه واحشرنا في زمرته
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰه!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ایسی رحمتیں نازل فرمائیے اور ایسی سلامتی عطا کیجیے جو آپ کے پاس اُن کی بزرگی کے لائق ہے،
آپ ﷺ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام پر پر بھی اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجئے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size