Dua on May 03, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
ليس لنا من الأمر إلا ماقضيت
ولا من الخير إلا ماأعطيت
فاجعل لنا يارب في كل لحظة
حظا من عبادتك ونصيبا من شكرك
اللهم
اكفنا شر مافي الغيب
واحفظنا بحفظك واسترنا بسترك
وارحمنا برحمتك يارحيم

      آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمارے لیے تمام معاملات میں وہی کچھ ہے جس کا آپ نے فیصلہ فرما دیا ہے اور بھلائی میں سے وہی کچھ ہے جو کہ آپ نے عطا کیا ہے۔
اے پروردگار !
پس آپ ہمارے لیے ہر لمحہ اپنی عبادت سے حصہ اور اپنے شکر سے نصیب مقرر کر دیجیے۔ 

اے اللّٰہ!
ہمیں اس شر سے کافی ہو جائیے جو غیب میں (ہم سے مخفی) ہے ، 
اپنی (مقرر کردہ) حفاظت کے ساتھ ہماری حفاظت فرما لیجئے ، 
 اپنی (طے کردہ) ستر پوشی کے ساتھ ہمیں (ہمارے گناہوں کو) چھپا لیجئے ، 
اے مہربان ذات ! 
اپنی رحمت کے سبب ہم پر رحم فرما دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔