Dua on May 03, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏"كلُّ عيدٍ
 والسعدُ يحفُّ روحكم
‏هنأكم الله، وبشّركم ، وسرّكم ، وأسعدكم، وأبهجكم، وآنسكم، وأفرحكم، واضحكم، 
ورضي عنكم. "

‏كُل عام 
وقلوبكم في علوٍ ورفعةٍ ‏من الدينْ والدُنيا ، 
وكل عام
 وأكاليل السعادة تزهى بكم
ٰكل عام 
وعيدكم لا يخلو من ضجيج أحبتكم

تقبل الله طاعتكم .

                 ‏عيد مُـبارك

Urdu

"ہر عید اس حال میں ہو کہ
  خوشی آپ کی روح کو گھیرے ہوئے ہو۔
 اللّٰہ تعالیٰ
 آپ کو مبارک کرے، 
آپ کو خوشخبری دے، 
آپ کو خوش رکھے، 
آپ کو سعادت مند بنائے، 
آپ کو پُر رونق رکھے، 
آپ کو اپنائیت دے، 
آپ کو خوشیاں دے، 
آپ کو ہنستا رکھے۔
 اور آپ سے راضی ہو ."

 ہر سال اس حال میں ہو کہ
 آپ کے دل ، دین و دنیا کی بلندی اور اونچائی پر ہوں۔
 اور ہر سال ، اس حال میں ہو کہ
  اور سعادت کے تاج آپ پر سجے رہیں۔
 ہر سال ، اس حال میں ہو کہ
 آپ کی عید ، آپ کے چاہنے والوں کے (خوشگوار) ہنگامہ خیزی کے بغیر نہ ہو۔

 اللّٰہ آپ (احباب) کی نیکیوں کو قبول کرے۔

                   عید مبارک