Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْْلّٰهُمَّ
صَلِّ عَلیٰ نُوْرِ الْأَنْوَارِ، وَ سِرِّ الْأَسْرَارِ، وَ تِرْیَاقِ الْأَغْیَارِ، سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ (ﷺ) اَلْمُخْتَارِ، وَ آلِهِ الْأَطْھَارِ، وَ أَصْحَابِهِ الْأَخْیَارِ.
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ روشنیوں کی روشن ہستی، رازوں کی راز ذات اور غیروں (کی اجتماعی و روحانی آلودگیوں) کے تِریاق (معالج) ہمارے برگزیدہ آقا حضرت محمد ﷺ ، پر،
آپ کی پاکیزہ آل پر اور آپ کے بہترین صَحابہ کِرام پر، اپنی رحمتیں نازل فرمائیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size