Dua on Apr 03, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
بلغتنا أول شهر رمضان المبارك
 بلغنا يا إلهي تمامه
وأعنا على صيامه وقيامه 
و اجعلنا فيه من المقبولين 
ومن العتقاء من النار

         آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
 آپ نے ہمیں رمضان المبارک کے پہلے (عشرے) تک پہنچایا ہے ۔
اے میرے پروردگار ! 
ہمیں اس (ماہ) کی تکمیل تک پہنچا دیجئے ، 
اس کے روزوں اور اس کے قیام (تراویح کے اہتمام) پر ہماری مدد کیجیے ،
اور ہمیں اس (ماہ) میں اپنے مقبول بندوں اور (جہنم کی) آگ سے آزادی پانے والوں میں شامل کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔