Dua on Mar 03, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلًّهُمَّ
أَعِّنَّا عَلیٰ ذِکْرِكَ وَ شُکْرِكَ وَ حُسْنِ عِبَادَتِكَ
اَلْلًّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِیْ رَمَضَانَ، وَ أَنْزِلْنَا فِیْ رَمَضَانَ مُنْزَلاً مُبَارَكًا،
اَلْلًّهُمَّ
اَعْتِقْ رِقَابَنَا وَ رِقَابَ آبَائِنَا وَ أُمَّھَاتِنَا وَ أَحْبَابِنَا مِنَ الْنَّارِ
وَ اجْعَلْنَا فِیْهِ مِنَ الْمَقْبُوْلِیْنَ.

آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ اپنے ذکر کرنے، اپنے شکر کی ادائیگی اور اپنی عبادت کی عمدہ بجا آوری پر ہماری مدد کیجیے،
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں رمضان المبارک میں برکت دے دیجیے اور ہمیں رمضان المبارک میں بابرکت مقام (مرکز) عطا کردیجئے،
اے اللّٰہ !
ہماری گردنوں کو، ہمارے والدوں کی گردنوں کو، ہماری ماؤں کی گردنوں کو اور ہمارے احباب کی گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کر دیجیے،
ہمیں اس (ماہِ مبارک) میں اپنے مقبول بندوں میں شامل کر لیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!