Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
يامن ولدت فأشرقت بربوعنا
نفحات نورك وانجلى الاظلام
أنت الحبيب وأنت من أروى لنا
حتى أضاء قلوبنا الاسلام
وملأت هذا الكون نورا فاختفت
صور الظلام وقوضت أصنام
صلى الله عليه وسلم
اللهم
لا تحرمنا شفاعته وأوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے وہ ہستی کہ آپ (ﷺ) پیدا ہوئے تو آپ کے نور کی جگمگاہٹ نے ہمارے ماحول کو روشن کردیا اور (ظلم وجہالت کا) اندھیرا چلا گیا۔
آپ محبوب خدا ہیں اور آپ وہ ہیں جنہوں نے ہمیں (ہدایت کے چشمے سے) سیراب کیا یہاں تک کہ دین اسلام نے ہمارے دلوں کو روشنی عطا کی۔
اور یہ کائنات (آپ کے) نور سے مالامال ہوگئی تو اندھیرے کی تمام صورتیں چھٹ گئیں اور سارے بت پاش پاش ہو گئے۔
صلی اللّٰه علیه وسلم
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت سے محروم نہ فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size