Dua on Feb 03, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

سلام الله
 على الذين لا تبدلهم الحياة
ولا تفرقهم الطرق ولا تغيرهم الظروف
سلام على قلوب لاتعرف غير الوفاء
 أدام الله
 السكينة بقلوبكم 
والسعادة في بيوتكم
والصحة في ابدانكم
 والتوفيق في حياتكم
 والأمن في دروبكم
 والبركة في ارزاقكم

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ کا سلام ہو 
ان (استقامت رکھنے والے رفقاء) پر  جنہیں زندگی (کے ماہ و سال) تبدیل نہیں کرتے ، نہ راستے انہیں جدا کرتے ہیں اور نہ (گردوپیش کے) حالات ان میں تغیر پیدا کرتے ہیں۔
سلام ہے ان (کے)  دلوں پر کہ جنہیں (باہم) وفا کے علاوہ کسی اور چیز کی پہچان نہیں۔ 
اللّٰہ تعالیٰ 
آپ کے دلوں میں اطمینان ، 
آپ کے گھروں میں سعادت ، 
آپ کے بدنوں میں صحت ، 
آپ کی زندگی میں میں (اعمال خیر) کی توفیق ، 
آپ کے راستوں میں امن و امان ، 
اور آپ کے وسائل رزق میں برکت ہمیشہ قائم و دائم رکھے