Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
سلام الله
على الذين لا تبدلهم الحياة
ولا تفرقهم الطرق ولا تغيرهم الظروف
سلام على قلوب لاتعرف غير الوفاء
أدام الله
السكينة بقلوبكم
والسعادة في بيوتكم
والصحة في ابدانكم
والتوفيق في حياتكم
والأمن في دروبكم
والبركة في ارزاقكم
اللّٰہ تعالیٰ کا سلام ہو
ان (استقامت رکھنے والے رفقاء) پر جنہیں زندگی (کے ماہ و سال) تبدیل نہیں کرتے ، نہ راستے انہیں جدا کرتے ہیں اور نہ (گردوپیش کے) حالات ان میں تغیر پیدا کرتے ہیں۔
سلام ہے ان (کے) دلوں پر کہ جنہیں (باہم) وفا کے علاوہ کسی اور چیز کی پہچان نہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ
آپ کے دلوں میں اطمینان ،
آپ کے گھروں میں سعادت ،
آپ کے بدنوں میں صحت ،
آپ کی زندگی میں میں (اعمال خیر) کی توفیق ،
آپ کے راستوں میں امن و امان ،
اور آپ کے وسائل رزق میں برکت ہمیشہ قائم و دائم رکھے