Dua on Jan 03, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهمَّ 
ارزقنا سكينة الروح ونور العقل وصحة الجسد وصفاء القلب وسلامة الفكر وارزقنا توبة نصوحا واصلح نياتنا وذرياتنا وارحم موتانا وموتى المسلمين 
اللهمَّ آمين 

Urdu

 اے اللّٰہ!
ہمیں روحانی سکون ، عقل کی روشنی ، جسمانی صحت ، دل کی صفائی اور فکر کی سلامتی عطا فرما دیجیے ، 
ہمیں سچی (صاف دل سے) توبہ کی توفیق دے دیجیے ، 
ہمارے دل کے ارادوں اور اولادوں کو سنوار دیجیے ، 
ہمارے فوت شدگان اور مسلمانوں کے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے۔ 
اے اللّٰہ!
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!